تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Mubarak Azimabadi
Mubarak Azimabadi ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
جو نگاہ ناز کا بسمل نہیں دل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیں
پھول کیا ڈالوگے تربت پر مری خاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی
رہنے دے اپنی بندگی زاہد بے محبت خدا نہیں ملتا
تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی
کب وہ آئیں گے الٰہی مرے مہماں ہو کر کون دن کون برس کون مہینہ ہوگا
آپ کا اختیار ہے سب پر آپ پر اختیار کس کا ہے
اپنی سی کرو تم بھی اپنی سی کریں ہم بھی کچھ تم نے بھی ٹھانی ہے کچھ ہم نے بھی ٹھانی ہے
لے چلا پھر مجھے دل یار دل آزار کے پاس اب کے چھوڑ آؤں گا ظالم کو ستم گار کے پاس
اک تری بات کہ جس بات کی تردید محال اک مرا خواب کہ جس خواب کی تعبیر نہیں
کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں خدا رکھے انہیں یہ سب کرم فرما ہمارے ہیں
یہ غم کدہ ہے اس میں مبارکؔ خوشی کہاں غم کو خوشی بنا کوئی پہلو نکال کے
شکست توبہ کی تمہید ہے تری توبہ زباں پہ توبہ مبارکؔ نگاہ ساغر پر
خیر ساقی کی سلامت مے کدہ جس قدر پی اتنی ہشیاری بڑھی

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Mubarak Azimabadi FAQs
Mubarak Azimabadi Top 20 me kya milega?
Mubarak Azimabadi ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.