وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Rajinder Manchanda Bani
Rajinder Manchanda Bani ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
اے دوست میں خاموش کسی ڈر سے نہیں تھا قائل ہی تری بات کا اندر سے نہیں تھا
بانیؔ ذرا سنبھل کے محبت کا موڑ کاٹ اک حادثہ بھی تاک میں ہوگا یہیں کہیں
ڈھلے گی شام جہاں کچھ نظر نہ آئے گا پھر اس کے بعد بہت یاد گھر کی آئے گی
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہوا ہمیں پھر آج پرانے دیار لے آئی
آج کیا لوٹتے لمحات میسر آئے یاد تم اپنی عنایات سے بڑھ کر آئے
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا
تو کوئی غم ہے تو دل میں جگہ بنا اپنی تو اک صدا ہے تو احساس کی کماں سے نکل
وہ ہنستے کھیلتے اک لفظ کہہ گیا بانیؔ مگر مرے لیے دفتر کھلا معانی کا
ہری سنہری خاک اڑانے والا میں شفق شجر تصویر بنانے والا میں
وہی اک موسم سفاک تھا اندر بھی باہر بھی عجب سازش لہو کی تھی عجب فتنہ ہوا کا تھا
چلو کہ جذبۂ اظہار چیخ میں تو ڈھلا کسی طرح اسے آخر ادا بھی ہونا تھا
کوئی گوشہ خواب کا سا ڈھونڈ ہی لیتے تھے ہم شہر اپنا شہر بانیؔ بے اماں ایسا نہ تھا
پیہم موج امکانی میں اگلا پاؤں نئے پانی میں

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Rajinder Manchanda Bani FAQs
Rajinder Manchanda Bani Top 20 me kya milega?
Rajinder Manchanda Bani ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.