تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Eyes don’t only see
Eyes don’t only see ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر قافلے راہ بھول جاتے ہیں
اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو مندروں میں چراغ جلتے ہیں
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو
پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہے دنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے
ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے
کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
اس کی آنکھیں ہیں کہ اک ڈوبنے والا انساں دوسرے ڈوبنے والے کو پکارے جیسے
دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیں نظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو
کہیں نہ ان کی نظر سے نظر کسی کی لڑے وہ اس لحاظ سے آنکھیں جھکائے بیٹھے ہیں
ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیں مری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا
جب ترے نین مسکراتے ہیں زیست کے رنج بھول جاتے ہیں
ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر قافلے راہ بھول جاتے ہیں
آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو
جب ترے نین مسکراتے ہیں زیست کے رنج بھول جاتے ہیں
آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرنا ٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے
کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے
دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیں نظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو
ہم محبت کا سبق بھول گئے تیری آنکھوں نے پڑھایا کیا ہے
ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیں مری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا
ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Eyes don’t only see FAQs
Eyes don’t only see Top 20 me kya milega?
Eyes don’t only see ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.