آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by This selection of verses
This selection of verses ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
19
Sher
19
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسن آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے
دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہ دونوں نازک ہیں نہ رکھیو آئنے پر آئنہ
مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہے آئینہ دیکھئے گا ذرا دیکھ بھال کے
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہ سامنا آج ہے مقابل کا
نہ دیکھنا کبھی آئینہ بھول کر دیکھو تمہارے حسن کا پیدا جواب کر دے گا
آئنہ دیکھ کے فرماتے ہیں کس غضب کی ہے جوانی میری
اک بار جو ٹوٹے تو کبھی جڑ نہیں سکتا آئینہ نہیں دل مگر آئینہ نما ہے
ہم نے دیکھا ہے روبرو ان کے آئینہ آئینہ نہیں ہوتا
بنایا توڑ کے آئینہ آئینہ خانہ نہ دیکھی راہ جو خلوت سے انجمن کی طرف
پہلے تو میری یاد سے آئی حیا انہیں پھر آئنے میں چوم لیا اپنے آپ کو
ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں کیا خبر کون کہاں کس کی طرف دیکھتا ہے
دیکھو قلعی کھلے گی صاف اس کی آئینہ ان کے منہ چڑھا ہے آج
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شاید آئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں
دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہ دونوں نازک ہیں نہ رکھیو آئنے پر آئنہ
چاہے سونے کے فریم میں جڑ دو آئنہ جھوٹ بولتا ہی نہیں
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہ سامنا آج ہے مقابل کا
نہ دیکھنا کبھی آئینہ بھول کر دیکھو تمہارے حسن کا پیدا جواب کر دے گا
ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں کیا خبر کون کہاں کس کی طرف دیکھتا ہے
آئنہ دیکھ کے فرماتے ہیں کس غضب کی ہے جوانی میری
اک بار جو ٹوٹے تو کبھی جڑ نہیں سکتا آئینہ نہیں دل مگر آئینہ نما ہے
ہم نے دیکھا ہے روبرو ان کے آئینہ آئینہ نہیں ہوتا
بنایا توڑ کے آئینہ آئینہ خانہ نہ دیکھی راہ جو خلوت سے انجمن کی طرف
دیکھو قلعی کھلے گی صاف اس کی آئینہ ان کے منہ چڑھا ہے آج
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by This selection of verses FAQs
This selection of verses Top 20 me kya milega?
This selection of verses ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.