مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثر مسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
Poetry Collection
Dair-o-Haram
The tussle between temple and harem and those associated with them are too old. They are acquiring unwelcome proportions now. These have been the subject of concern for the poets and they have picked on the keepers of these institutions to satirise their limited perspective as well as their follies and foibles. Going through these verses, you would realise how liberated is the world of poetry and how so very full of life it has been.
Total
14
Sher
14
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کبھی تو دیر و حرم سے تو آئے گا واپس میں مے کدے میں ترا انتظار کر لوں گا
یہ کہہ دو حضرت ناصح سے گر سمجھانے آئے ہیں کہ ہم دیر و حرم ہوتے ہوئے مے خانے آئے ہیں
نہیں دیر و حرم سے کام ہم الفت کے بندے ہیں وہی کعبہ ہے اپنا آرزو دل کی جہاں نکلے
کعبہ و دیر میں اب ڈھونڈ رہی ہے دنیا جو دل و جان میں بستا تھا خدا اور ہی تھا
کیسے بھولے ہوئے ہیں گبر و مسلماں دونوں دیر میں بت ہے نہ کعبے میں خدا رکھا ہے
یہ ثابت ہے کہ مطلق کا تعین ہو نہیں سکتا وہ سالک ہی نہیں جو چل کے تا دیر و حرم ٹھہرے
کیا تھی وہ دیر و حرم کی دنیا جو بھی دنیا کا خدا تھا کیا تھا
سوئے کعبہ چلوں کہ جانب دیر اس دوراہے پہ دل بھٹکتا ہے
میں دیر و حرم ہو کے ترے کوچے میں پہنچا دو منزلوں کا پھیر بس اے یار پڑا ہے
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثر مسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
کبھی تو دیر و حرم سے تو آئے گا واپس میں مے کدے میں ترا انتظار کر لوں گا
یہ کہہ دو حضرت ناصح سے گر سمجھانے آئے ہیں کہ ہم دیر و حرم ہوتے ہوئے مے خانے آئے ہیں
نہیں دیر و حرم سے کام ہم الفت کے بندے ہیں وہی کعبہ ہے اپنا آرزو دل کی جہاں نکلے
کعبہ و دیر میں اب ڈھونڈ رہی ہے دنیا جو دل و جان میں بستا تھا خدا اور ہی تھا
کیسے بھولے ہوئے ہیں گبر و مسلماں دونوں دیر میں بت ہے نہ کعبے میں خدا رکھا ہے
اس طرف دیر ادھر کعبہ کدھر کو جاؤں اس دوراہے میں کہاں یار رہا کرتا ہے
سوئے کعبہ چلوں کہ جانب دیر اس دوراہے پہ دل بھٹکتا ہے
کیا تھی وہ دیر و حرم کی دنیا جو بھی دنیا کا خدا تھا کیا تھا
میں دیر و حرم ہو کے ترے کوچے میں پہنچا دو منزلوں کا پھیر بس اے یار پڑا ہے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Dair-o-Haram FAQs
Dair-o-Haram collection me kya milega?
Dair-o-Haram se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.