کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں عشق توفیق ہے گناہ نہیں
Poetry Collection
Gunah
The idea of sin is associated with religious faith. The poets have, however, looked at sin from a different perspective. So, sin that drives fears into hearts is also turned into something that entices and brings man face-to-face with a different experience of life. With reference to the ideas and experiences of sin and virtue, good and evil, this selection would bring you many surprises.
Total
50
Sher
49
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
saltanat ko tabah karte hain
saltanat ko tabah karte hain ye gunah badshah karte hain ham ghharibon ka zikr hi kya hai chhote mote gunah karte hain bech khate hain vo khudai ko ham to phir bhi khuda se darte hain saltanat ko tabah karte hain ye gunah baadshah karte hain hum gharibon ka zikr hi kya hai chhote mote gunah karte hain bech khate hain wo khudai ko hum to phir bhi khuda se darte hain
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر جیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں
فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سے گناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھا
تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھے تھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
گنہگاروں میں شامل ہیں گناہوں سے نہیں واقف سزا کو جانتے ہیں ہم خدا جانے خطا کیا ہے
گناہ گار تو رحمت کو منہ دکھا نہ سکا جو بے گناہ تھا وہ بھی نظر ملا نہ سکا
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کی توبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا اسے کیا خبر مرے دل میں بھی کبھی آرزوئے گناہ تھی
مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشت مرے گنہ نے رہائی مجھے دلائی ہے
خود پرستی خدا نہ بن جائے احتیاطاً گناہ کرتا ہوں
گناہوں سے ہمیں رغبت نہ تھی مگر یا رب تری نگاہ کرم کو بھی منہ دکھانا تھا
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے بڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہے وگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیا ہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے
اس بھروسے پہ کر رہا ہوں گناہ بخش دینا تو تیری فطرت ہے
پوچھے گا جو خدا تو یہ کہہ دیں گے حشر میں ہاں ہاں گنہ کیا تری رحمت کے زور پر
روح میں رینگتی رہتی ہے گنہ کی خواہش اس امربیل کو اک دن کوئی دیوار ملے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں عشق توفیق ہے گناہ نہیں
saltanat ko tabah karte hain
saltanat ko tabah karte hain ye gunah badshah karte hain ham ghharibon ka zikr hi kya hai chhote mote gunah karte hain bech khate hain vo khudai ko ham to phir bhi khuda se darte hain saltanat ko tabah karte hain ye gunah baadshah karte hain hum gharibon ka zikr hi kya hai chhote mote gunah karte hain bech khate hain wo khudai ko hum to phir bhi khuda se darte hain
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر جیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں
فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سے گناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھا
تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
گناہ گن کے میں کیوں اپنے دل کو چھوٹا کروں سنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھے تھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصت ہمیں گناہ بھی کرنے کو زندگی کم ہے
ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد یا رب اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے
گناہ گار تو رحمت کو منہ دکھا نہ سکا جو بے گناہ تھا وہ بھی نظر ملا نہ سکا
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کی توبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا اسے کیا خبر مرے دل میں بھی کبھی آرزوئے گناہ تھی
مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشت مرے گنہ نے رہائی مجھے دلائی ہے
خود پرستی خدا نہ بن جائے احتیاطاً گناہ کرتا ہوں
گناہوں سے ہمیں رغبت نہ تھی مگر یا رب تری نگاہ کرم کو بھی منہ دکھانا تھا
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے بڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہے وگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیا ہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے
روح میں رینگتی رہتی ہے گنہ کی خواہش اس امربیل کو اک دن کوئی دیوار ملے
Explore Similar Collections
Gunah FAQs
Gunah collection me kya milega?
Gunah se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.