Poetry Collection

Homosexuality

Homosexuality par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

13

Sher

13

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

یاں تلک خوش ہوں امارد سے کہ اے رب کریم کاش دے حور کے بدلے بھی تو غلماں مجھ کو

حسن تھا تیرا بہت عالم فریب خط کے آنے پر بھی اک عالم رہا

کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیں اس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد

گر ٹھہرے ملک آگے انھوں کے تو عجب ہے پھرتے ہیں پڑے دلی کے لونڈے جو پری سے

دھولا چکے تھے مل کر کل لونڈے میکدے کے پر سرگراں ہو واعظ جاتا رہا سٹک کر

ہاتھ چڑھ جائیو اے شیخ کسو کے نہ کبھو لونڈے سب تیرے خریدار ہیں میخانے کے

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

حسن تھا تیرا بہت عالم فریب خط کے آنے پر بھی اک عالم رہا

کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیں اس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد

گر ٹھہرے ملک آگے انھوں کے تو عجب ہے پھرتے ہیں پڑے دلی کے لونڈے جو پری سے

امرد پرست ہے تو گلستاں کی سیر کر ہر نونہال رشک ہے یاں خورد سال کا

یاں تلک خوش ہوں امارد سے کہ اے رب کریم کاش دے حور کے بدلے بھی تو غلماں مجھ کو

میر اس قاضی کے لونڈے کے لیے آخر موا سب کو قضیہ اس کے جینے کا تھا بارے چک گیا

ہاتھ چڑھ جائیو اے شیخ کسو کے نہ کبھو لونڈے سب تیرے خریدار ہیں میخانے کے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Homosexuality FAQs

Homosexuality collection me kya milega?

Homosexuality se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.