Poetry Collection

Love, Longing, Loss

Selected couplets from Love, Longing, Loss - A collection of beautiful Urdu verses rendered in rhyme to the English language by Sanjiv Saraf. Click the translation button to read the English translations.

Total

20

Sher

20

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں

کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبر کیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم

کعبے سے غرض اس کو نہ بت خانے سے مطلب عاشق جو ترا ہے نہ ادھر کا نہ ادھر کا

بس محبت بس محبت بس محبت جان من باقی سب جذبات کا اظہار کم کر دیجیے

پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے

سو بار بند عشق سے آزاد ہم ہوئے پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں

پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے

عشق میں موت کا نام ہے زندگی جس کو جینا ہو مرنا گوارا کرے

سو بار بند عشق سے آزاد ہم ہوئے پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا

کعبے سے غرض اس کو نہ بت خانے سے مطلب عاشق جو ترا ہے نہ ادھر کا نہ ادھر کا

بس محبت بس محبت بس محبت جان من باقی سب جذبات کا اظہار کم کر دیجیے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Love, Longing, Loss FAQs

Love, Longing, Loss collection me kya milega?

Love, Longing, Loss se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.