میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Majrooh Sultanpuri
Majrooh Sultanpuri ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانب لوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہ تھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیے ہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے
ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے
زباں ہماری نہ سمجھا یہاں کوئی مجروحؔ ہم اجنبی کی طرح اپنے ہی وطن میں رہے
روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروحؔ ہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیں
مجھ سے کہا جبریل جنوں نے یہ بھی وحی الٰہی ہے مذہب تو بس مذہب دل ہے باقی سب گمراہی ہے
مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے
سر پر ہوائے ظلم چلے سو جتن کے ساتھ اپنی کلاہ کج ہے اسی بانکپن کے ساتھ
میرے ہی سنگ و خشت سے تعمیر بام و در میرے ہی گھر کو شہر میں شامل کہا نہ جائے
پارۂ دل ہے وطن کی سرزمیں مشکل یہ ہے شہر کو ویران یا اس دل کو ویرانہ کہیں

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Majrooh Sultanpuri FAQs
Majrooh Sultanpuri Top 20 me kya milega?
Majrooh Sultanpuri ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.