میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
Poetry Collection
Political
Political par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
10
Sher
10
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
ایسا گلشن کی سیاست نے کیا ہے پابند ہم اسیران قفس آہ بھی کرنے کے نہیں
تمھارے ساتھ تعلق تو دوستانہ تھا تم اس میں رنگ سیاست کہاں سے لے آئے
ملے گی سیٹ الیکشن میں آپ کو اک دن اگر یہ چمچہ گری کامیاب ہو جائے
زندگی ہو مری نیتاؤں کی صورت یا رب ہو فقط اپنی غرض سے ہی محبت یا رب
عظمت ملک اس سیاست کے ہاتھ نیلام ہو رہی ہے اب
ہے بجٹ گھاٹے میں جرمانے ضروری ہیں یہاں اس لیے سرکار میری لوٹ کر کھانے کو ہے
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
ایسا گلشن کی سیاست نے کیا ہے پابند ہم اسیران قفس آہ بھی کرنے کے نہیں
تمھارے ساتھ تعلق تو دوستانہ تھا تم اس میں رنگ سیاست کہاں سے لے آئے
ملے گی سیٹ الیکشن میں آپ کو اک دن اگر یہ چمچہ گری کامیاب ہو جائے
زندگی ہو مری نیتاؤں کی صورت یا رب ہو فقط اپنی غرض سے ہی محبت یا رب
ہے بجٹ گھاٹے میں جرمانے ضروری ہیں یہاں اس لیے سرکار میری لوٹ کر کھانے کو ہے
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یے بازی گر کھلا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Political FAQs
Political collection me kya milega?
Political se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.