مجھ سے قفس کا دروازہ کیا ٹوٹے گا پاؤں پڑی زنجیر میں کھوئی رہتی ہوں
Poetry Collection
Qaid
Qaid par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
13
Sher
13
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کہہ رہے ہیں وہ بنا کر زلف کو مجرمان عشق کی زنجیر دیکھ
چھیڑتی ہے مجھے آ آ کے مری آزادی گو میں قیدی ہوں مرے پاؤں میں زنجیر بھی ہے
شجر کی یاد رلاتی ہی تھی مگر اب تو جو آشیاں کے برابر تھا وہ قفس بھی گیا
زندگانی اسیر کرنے کو گیسوؤں کا یہ جال اچھا ہے
روز زندان کی دیوار پہ لکھتا ہے کوئی ہائے تنہائی سلاسل سے کہیں بھاری ہے
کھینچتے ہو ہر جانب کس لیے لکیریں سی میں نہ کوئی راون ہوں میں نہ کوئی سیتا ہوں
خط و کاکل و زلف و انداز و ناز ہوئیں دام رہ صد گرفتاریاں
ہم تو بیٹھے ہی رہے اپنی اسیری کو لئے بننے والا کام بے وہم و گماں بنتا گیا
مجھ سے قفس کا دروازہ کیا ٹوٹے گا پاؤں پڑی زنجیر میں کھوئی رہتی ہوں
کہہ رہے ہیں وہ بنا کر زلف کو مجرمان عشق کی زنجیر دیکھ
چھیڑتی ہے مجھے آ آ کے مری آزادی گو میں قیدی ہوں مرے پاؤں میں زنجیر بھی ہے
شجر کی یاد رلاتی ہی تھی مگر اب تو جو آشیاں کے برابر تھا وہ قفس بھی گیا
زندگانی اسیر کرنے کو گیسوؤں کا یہ جال اچھا ہے
روز زندان کی دیوار پہ لکھتا ہے کوئی ہائے تنہائی سلاسل سے کہیں بھاری ہے
کھینچتے ہو ہر جانب کس لیے لکیریں سی میں نہ کوئی راون ہوں میں نہ کوئی سیتا ہوں
خط و کاکل و زلف و انداز و ناز ہوئیں دام رہ صد گرفتاریاں
ہم تو بیٹھے ہی رہے اپنی اسیری کو لئے بننے والا کام بے وہم و گماں بنتا گیا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Qaid FAQs
Qaid collection me kya milega?
Qaid se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.