تھا شاخ پر گلاب بڑی شان سے مگر جوڑے میں تیرے اور طرحدار ہو گیا
Poetry Collection
Rose
Rose par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
7
Sher
7
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کھل رہے ہیں گلاب زخموں کے شکریہ آپ کی نوازش کا
بعد مدت کے گلابوں کی مہک آئی ہے اس نے پردیس سے بھیجا کوئی خط ہے مجھ کو
انہیں سے تازگیٔ ذہن ہے نصیب مجھے گلاب چہرے ہمیشہ نظر میں رہتے ہیں
جو پورے ہونے سے رہ گئے تھے وہ خواب رکھے ہوئے ہیں گھر میں یقین مانو پرانی رت کے گلاب رکھے ہوئے ہیں گھر میں
تھا شاخ پر گلاب بڑی شان سے مگر جوڑے میں تیرے اور طرحدار ہو گیا
کھل رہے ہیں گلاب زخموں کے شکریہ آپ کی نوازش کا
بعد مدت کے گلابوں کی مہک آئی ہے اس نے پردیس سے بھیجا کوئی خط ہے مجھ کو
انہیں سے تازگیٔ ذہن ہے نصیب مجھے گلاب چہرے ہمیشہ نظر میں رہتے ہیں
جو پورے ہونے سے رہ گئے تھے وہ خواب رکھے ہوئے ہیں گھر میں یقین مانو پرانی رت کے گلاب رکھے ہوئے ہیں گھر میں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Rose FAQs
Rose collection me kya milega?
Rose se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.