Poetry Collection

Shokhi

Playfulness is a typical quality of the beloved and it makes her all the more romantic and appealing. In other words, a beloved without some amount of coquetry or playfulness would not be so romantic. You may like to go through these examples that personify a beloved as one who is now bouncy, now mischievous, now playful, and now full of light wit.

Total

18

Sher

13

Ghazal

5

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے اس ادا کا کہیں جواب بھی ہے

پردۂ لطف میں یہ ظلم و ستم کیا کہیے ہائے ظالم ترا انداز کرم کیا کہیے

کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولے نکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا

شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاں طفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں

جانے کیا بھر دی ہیں اس نے اس چمن میں شوخیاں جو بھی آیا وہ چمن کا رازداں بنتا گیا

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی ظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی

یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی ظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی

ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے اس ادا کا کہیں جواب بھی ہے

ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا

شوخی سے ٹھہرتی نہیں قاتل کی نظر آج یہ برق بلا دیکھیے گرتی ہے کدھر آج

شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاں طفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں

یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

جانے کیا بھر دی ہیں اس نے اس چمن میں شوخیاں جو بھی آیا وہ چمن کا رازداں بنتا گیا

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Shokhi FAQs

Shokhi collection me kya milega?

Shokhi se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.