Poetry Collection

Sahil

Words acquire different connotations in poetry. Riverbank is one such word which carries many implications. Apart from being an image, it is also a metaphor and a symbol. Urdu poets have used the physical riverbank to express many conditions relating to meeting, parting, longing, suffering et. al. Here is a sampler that brings you a variety of ideas associated with riverbank.

Total

18

Sher

18

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

سفر میں کوئی کسی کے لیے ٹھہرتا نہیں نہ مڑ کے دیکھا کبھی ساحلوں کو دریا نے

اگر موجیں ڈبو دیتیں تو کچھ تسکین ہو جاتی کناروں نے ڈبویا ہے مجھے اس بات کا غم ہے

نظروں سے ناپتا ہے سمندر کی وسعتیں ساحل پہ اک شخص اکیلا کھڑا ہوا

اس نا خدا کے ظلم و ستم ہائے کیا کروں کشتی مری ڈبوئی ہے ساحل کے آس پاس

ساحل پہ لوگ یوں ہی کھڑے دیکھتے رہے دریا میں ہم جو اترے تو دریا اتر گیا

کشتیاں ڈوب رہی ہیں کوئی ساحل لاؤ اپنی آنکھیں مری آنکھوں کے مقابل لاؤ

میں جس رفتار سے طوفاں کی جانب بڑھتا جاتا ہوں اسی رفتار سے نزدیک ساحل ہوتا جاتا ہے

دھارے سے کبھی کشتی نہ ہٹی اور سیدھی گھاٹ پر آ پہنچی سب بہتے ہوئے دریاؤں کے کیا دو ہی کنارے ہوتے ہیں

میں بھی اک موج ہوں میرا بھی مقدر ہے سفر کیسے ساحل پہ کھڑے رہ کے سمندر دیکھوں

ہوا جب کبھی ساحلی گیت چھیڑے ہوئے ہو میں پتوں کو تالی بجاتے ہوئے دیکھتا ہوں

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Sahil FAQs

Sahil collection me kya milega?

Sahil se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.