جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
Poetry Collection
Teacher
A teacher is not just the one who imparts knowledge; he also symbolises an institution. Along with the taught, the teacher creates a complex of meaning which makes life and living meaningful. Some verses on teacher will bring you close to a variety of ideas that define life and the purpose of our living.
Total
28
Sher
25
Ghazal
3
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔
daanishgahon mein mushkil se chaar feesad ya teen feesad asaatezaa aise honge jo mutaalea farmate hain. baqi sab taraqqi ki hijje karte rahte hain. aisay qahat ke aalam mein jab yeh maaloom hota hai ki falaan shakhs ne kitaab parhi hai to kis qadar musarrat hoti hai, is ko sahih taur par bayaan karna mushkil hai.
شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں
استاد کے احسان کا کر شکر منیرؔ آج کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات
اب مجھے مانیں نہ مانیں اے حفیظؔ مانتے ہیں سب مرے استاد کو
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
کس طرح امانتؔ نہ رہوں غم سے میں دلگیر آنکھوں میں پھرا کرتی ہے استاد کی صورت
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہو تو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
مجھ سے جو چاہئے وہ درس بصیرت لیجے میں خود آواز ہوں میری کوئی آواز نہیں
اساتذہ نے مرا ہاتھ تھام رکھا ہے اسی لئے تو میں پہنچا ہوں اپنی منزل پر
پڑھنے والا بھی تو کرتا ہے کسی سے منسوب سبھی کردار کہانی کے نہیں ہوتے ہیں
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگر کبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
تو نے استاد کو استاد نہیں سمجھا ہے جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا
محروم ہوں میں خدمت استاد سے منیرؔ کلکتہ مجھ کو گور سے بھی تنگ ہو گیا
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔
daanishgahon mein mushkil se chaar feesad ya teen feesad asaatezaa aise honge jo mutaalea farmate hain. baqi sab taraqqi ki hijje karte rahte hain. aisay qahat ke aalam mein jab yeh maaloom hota hai ki falaan shakhs ne kitaab parhi hai to kis qadar musarrat hoti hai, is ko sahih taur par bayaan karna mushkil hai.
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
مدرسہ میرا میری ذات میں ہے خود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
استاد کے احسان کا کر شکر منیرؔ آج کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات
اہل بینش کو ہے طوفان حوادث مکتب لطمۂ موج کم از سیلئ استاد نہیں
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
سچ یہ ہے ہم ہی محبت کا سبق پڑھ نہ سکے ورنہ ان پڑھ تو نہ تھے ہم کو پڑھانے والے
محروم ہوں میں خدمت استاد سے منیرؔ کلکتہ مجھ کو گور سے بھی تنگ ہو گیا
مجھ سے جو چاہئے وہ درس بصیرت لیجے میں خود آواز ہوں میری کوئی آواز نہیں
شاگرد طرز خندہ زنی میں ہے گل ترا استاد عندلیب ہیں سوز و فغاں میں ہم
پڑھنے والا بھی تو کرتا ہے کسی سے منسوب سبھی کردار کہانی کے نہیں ہوتے ہیں
ہے اور علم و ادب مکتب محبت میں کہ ہے وہاں کا معلم جدا ادیب جدا
تو نے استاد کو استاد نہیں سمجھا ہے جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Teacher FAQs
Teacher collection me kya milega?
Teacher se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.